جمو ں 11 اگست ( ایجنسیز) پا کستا نی ر ینجر س نے ہند و ستا نی ٹھکا نو ں پر جمو ں ضلع میں بین ا الا قوا می سر حد پر فا ئر نگ کر دی جس میں دو فو جی
اور دو خوا تین ز خمی ہو گئے ‘ عہد ید ار نے یہ با ت بتا ئی ۔ پو لیس ذ ر ائع نے کہا کہ دو بی ایس ایف کے جوا ن ز خمی ہو گئے جب ا نہو ں نے پا کستا نی فو جی کے اشتعا ل ا نگیز فا ئر نگ کو ر و کنے کی کو شش کر ر ہی تھی ۔